ایشیائی کپ میں ایران کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم کی پہلی فتح

تہران، 22 مئی، ارنا – ایران کی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم نے چین میں جاری ایشیائی کپ مقابلوں کے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کر لی.

ایرانی کی قومی تین رکنی باسکٹ بال ٹیم نے آج بروز بدھ چین میں کھیلے جانے والے ایشیائی کپ مقابلوں کے پہلے راونڈ میںساموا کو 9-21 کیساتھ ہرا کر میچ جیت لیا.
ایرانی ٹیم آج اپنے دوسرے میچ کیلئے ٹھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@