روس، جرمنی اور فرانس کا ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور

ماسکو، 22 مئی، ارنا – روس، فرانس اور جرمن کے رہنماؤں نے جوہری معاہدے کے بچانے کی ضرورت پر زور دیا.

کرملین ہاؤس کے پریس دفتر کے مطابق، 'ولادیمیر پیوٹن'، جرمن چانسلر 'آنجیلا مرکل اور 'ایمانوئل میکرون نے گزشتہ روز
ایک تین فریقی ٹیلی فونک رابطے میں عالمی جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیا.
تینوں ممالک کی قیادت نے کہا کہ وہ ایران کیساتھ تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں فائدہ مند تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں.
انہوں نے ادلب علاقے سمیت شامی مسئلے کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@