پڑوسیوں کیساتھ ٹرانزٹ کنکشن، سرحدی تجارت کی ترقی کیلئے ضروری ہے: صدر روحانی

ارومیہ، 22 مئی، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پڑوسیوں کیساتھ ٹرانزٹ کنکشن، سرحدی تجارت کی ترقی کیلئے ضروری ہے.

ان خیالات کا اظہار "حسن روحانی" نے گزشتہ روز ایران کے صوبے مغربی آذربائیجان کے دورے کے موقع پر سرحدی علاقوں میں پانی اور زمین کے وسائل کے ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں کیا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا اور کہا کہ سرحدی علاقوں میں ہای ویز، فری ویز اور ریلوے لائن کی ترقی اہم ترجیح ہے.
صدر روحانی نے کہا کہ سرحدی تجارت کی ترقی کے لئے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ٹرانزٹ کنکشن کی ضرورت ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@