ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے

تہران، 22 مئی، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ ایشیائی خطے میں مشاورتی عمل کے اگلے مرحلے میں کل بروز جمعرات پاکستانی دارالحکومت «اسلام آباد» جائیں گے.

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق، «محمد جواد ظریف» کل پاکستان پہنچیں گے جہاں وہ اپنے ہم منصب اور اعلی پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے.
اس دورے کے موقع پر پاک ایران تعلقات، خطے کے اہم معاملات اور مختلف عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا.
274**9393*
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@