ایرانی ارومیہ جھیل کی رونقیں بحال

ارومیہ، ایران میں حالیہ بارشوں کے بعد ملک کے شمال مغرب میں واقع ارومیہ جھیل کی رونقیں بحال ہوگئی ہیں جبکہ جھیل میں پانی کی سطح بلند ہونے سے 14 سالوں کے بعد "نوح" نامی کشتی کو جھیل کی پانیوں میں اتار دیا گیا۔