گرینڈ پری جوڈو مقابلوں کا جلد انعقاد، ایرانی کھیلاڑیوں کی شرکت

تہران، 21 مئی، ارنا – گرینڈ پری جوڈو مقابلے 24 مئی کو چین مین منعقد ہوں گےجس میں ایران کے 2 کھیلاڑی شرکت کریں گے.

ایران کے 2کھیلاڑی 'محمد محمدی بریمانلو' اور 'سعید مولایی' آج بروز منگل چین کے گرینڈ پری جوڈو مقابلوں کی شرکت کے لیے اس ملک کا دورہ کریں گے.
تفصیلات کے مطابق، گرینڈ پری جودو مقابلے 24 مئی سے تین دن کے لیے چین میں منعقد کئے جائیں گے جس میں 44 ممالک سے 345 کھیلاڑی شریک ہوں گے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@