ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان نے 2.7 ارب ڈالر مصنوعات برآمد کی

بندرعباس، 21 مئی، ارنا – ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کی صنعت، کان کنی اور تجارت تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس صوبے سے دوسرے ممالک کو دو ارب اور 716 ملین ڈالر مصنوعات برآمد کی گئی ہے.

یہ بات "خلیل قاسمی" نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ صوبے ہرمزگان نے خلیج فارس، یورپی ممالک اور بھارت کو اپنی مصنوعات برآمد کی.
قاسمی نے کہا کہ منصوبہ بندی کے مطابق، یہ صوبہ رواں سال میں تین ارب اور 588 ملین ڈالر مصنوعات برآمد کرے گا.
انہوں نے کہا کہ 22 ماہی گیری بندرگاہیں، 10 تجارتی اور صنعتی بندرگاہیں، 13 بہاددیشیی بندرگاہیں، تین تیل بندرگاہیں اور ایک کان کنی بندرگاہ کی موجودگی اس صوبے کی ترقی کا باعث بن گئی ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@