ٹیم بی فوجی صنعتی کمپلیکسیز کو تقویت دے رہی ہے: ظریف

تہران، 20 مئی، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹیم بی جنگ کی آگ بھڑکانے والے فوجی- صنعتی کمپلیکسیز کو تقویت دے رہی ہے۔

"محمد جواد ظریف" نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ امریکی صدر نے صحیح طور پر "فوجی صنعتی کمپلیکسیز" جو ہمیشہ امریکہ کو جنگ کرنے کیلئے اکسار رہے ہیں، سے نفرت کرتے ہیں لیکن جب ٹیم بی کو سفارتکاری طریقوں سے مٹانے اور جارحیت پسند لوگوں کو بڑے پیمانے پر اسلحے کی فروخت کے ذریعے جنگی جرائم میں شریک ہونے کی اجازت دیا جاتا ہے تو اس کا نتیجہ ان کمپلیکسیز کو تقویت دینے کے سوا کچھ نہیں ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ "اب اس دلدل سے نکالنے کا وقت نہیں آگیا ہے؟"
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@