20 مئی، 2019 4:59 PM
News Code: 3695907
0 Persons
عمان کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے

تہران، 20 مئی، ارنا- عمان کے وزیر خارجہ "یوسف بن علوی" پیر کے روز ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

رپورٹ کے مطابق عمان کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز دارالحکومت تہران کی آمد کے بعد اپنے ایرانی ہم منصب "محمد جواد ظریف" کیساتھ ایک ملاقات میں باہمی تعلقات سمیت علاقے اور دنیا کی اہم ترین مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@