ایران کی خواف، ہرات ریلوے لائن پر دہشتگردی واقعے کی مذمت

تہران، 20 مئی، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے خواف، ہرات ریلوے لائن پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا.

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان "سید عباس موسوی" نے ایرانی اور افغانستانی حکومتوں اور عوام بالخصوص جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیساتھ ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔
تفصیلات کے مطابق، پیر کے روز خواف، ہرات ریلوے لائن پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں اس منصوبے کے بعض افغان اور ایرانی سرگرم کارکنوں شہید اور زخمی ہوگئے ہیں.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@