ایرانی خواتین کے درمیان فٹبال میچ کا انعقاد

اصفہان، ایران کے مغربی صوبے اصفہان میں فٹبال پریمئر لیگ کے سلسلے میں خواتین ٹیموں کے درمیان میچ کا انعقاد کیا گیا.