ایرانی کراٹے ٹیم نے عالمی مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 19 مئی، ارنا – ایرانی کراٹے ٹیم نے ترکی میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں میں اپنے سربیا کے حریف کو شکست دے کر ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

ایرانی مردوں کی کراٹے ٹیم نے استنبول میں منعقد ہونے والے ورلڈ کراٹے لیگ مقابلوں میں ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.
تفصیلات کے مطابق، ورلڈ کراٹے لیگ مقابلوں کا 17 سے 19 مئی تک ترکی کے شہر استنبول میں انعقاد کیا گیا جس میں 102 ممالک کے 1831 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@