
تہران، 19 مئی، ارنا –Scimago جرنل رینک کے مطابق، ایران مسلسل پانچ سال کیلئے سائنسی شعبے میں مغربی ایشیا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے.
SJR'' تنظیم نے سکپوس ڈیٹا بیس میں مختلف ممالک کے موجودہ مضامین کی تعداد کی بنا پر ان ممالک کی رینکنگ کا اعلان کر دیا ہے جس میں ایران 47880 مضامین کے ساتھ ابھی بھی مغربی ایشیا کی پہلی پوزیشن پر ہے.
اس ویب سائٹ کی جانب سے شائع ہونے والے اعداد و شمار سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ ایرانی سائنسدانوں نے حالیہ سالوں میں قابل قدر ترقی کی ہے.
اس ویب سائٹ نے ایران کو مغربی ایشیا کے سب سے بااثر ملک کے طور پر متعارف کروایا ہے.
اس تنظیم کی درجہ بندی میں ترکی، سعودی عرب، اسرائیل، مصر، متحدہ عرب امارات، عراق، قطر، اردن، لبنان، عمان، کویت، بحرین، افغانستان، یمن اور شام نے بالترتیب دوسری سے سولھویں پوزیشنوں تک اپنے نام کر لیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
ایرانی نیول چیف کا دوره پاکستان
اسلام آباد، ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل 'حسین خانزادی' نے پاکستان کے دورے کے موقع پر اپنے…
-
آفکام کی ملک دشمنوں ٹی وی چینلز کیخلاف ایران کی شکایت کی موصولی کی تصدیق
لندن، ارنا - برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام…
-
اندرونی مسائل میں مداخلت ناقابل برداشت ہے:ایران
تہران، ارنا، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہماری حکومت اور عدلیہ کسی کے مشورے کوقبول…
-
ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا ملک کے مختلف صوبوں کی 8 ٹیموں کی شرکت سے آغاز…
-
ایرانی شمالی علاقوں میں موسم خزاں کے دلفریب رنگ
ایران کے شمال میں واقع صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقوں "فیروق کوی" اور "درہ شہدا" میں موسم…
-
تکاب میں برفباری کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر مہاباد میں واقع علاقے تکاب میں موسم سرما کے موقع…
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
تہران، ارنا- رواں سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران میں نان آئل مصنوعات…
-
آسٹریا، تمام شعبوں میں ایران سے تعلقات کے فروغ پر تیار ہے
سنندچ،ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک…
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…