خاتون ایرانی کھیلاڑی نے ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی

تہران، 18 مئی، ارنا- خاتون ایرانی کھیلاڑی "حمیدہ عباسعلی" نے ترکی میں منعقدہ ورلڈ کراٹے لیگ کے مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔

تفصیلات کے مطابق، ورلڈ کراٹے لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز جمعہ کے روز 102 ممالک کے 813 نمائندوں کی شرکت سے ترکی کے شہر استنبول میں انعقادکیا گیا۔
ہونے والے مقابلوں میں خاتون ایرانی کھیلاڑی "حمیدہ عباسعلی" _68 کلوگم کی کیٹیگری میں اپنی ترک، سوئس،سوئڈش، کروشیائی اور مصری حریفوں کو ہرا دے کر فائنل مرحلے میں پہنچ گئی۔
حمیدہ عباسعلی جو ایشائی کراٹّے مقابلوں کے طلائی تمغے سمیت مختلف ایشیائی مقابلوں کے تمغے جیت لیے ہیں، کل اتوار کے روز ورلڈ کراٹّے لیگ کا طلائی تمغہ حاصل کرنے کیلئے جاپانی حریف کیساتھ مقابلہ کریں گی۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@