ایران میں "عمرخیام" کا نام زندہ ہے

ایرانی شہر نیشابور سے تعلق ر کھنے والے مایہ ناز شاعر اور فیلسوف حکیم عمر خیام کا نام آج بھی دنیا کے کونے کونے میں زندہ ہے۔ تصاویر میں نیشابور کے شہریوں کو دیکھتے ہیں جنہوں نے خیام سے متعلق مختلف فن پاروں کی تخلیق کی ہے۔