
نیویارک، 18 مئی، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ میں امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں اپنی غیرقانونی موجودگی کا خاتمہ کرے.
ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکی فوج شام کے بعض حصوں پر قابض ہے لہذا اس کی غیرموجودگی کا خاتمہ ہونا چاہئے.
انہوں نے کہا کہ ایران، آستانہ میں پرامن مذاکرات کے بانی ممالک کی طرح 'ادلب' میں امن زون کے قیام کی حمایت کرے گا.
انہوں نے بتایا کہ شامی علاقے ادلب میں غیر فوجی شہریوں کی ایک بڑی تعداد رہتے ہیں جسے ہمیں حفاظت اور حمایت کرنی چاہیے.
ایرانی مندوب نے شام میں عالمی برادری کے کردار کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیوں عالمی برادری، ایسے دہشتگردی گروپوں کو نہتے شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے یرغمال بنانے کی اجازت دیتا ہے؟
انہوں نے مزید کہا کہ شام میں امن زون کے قیام کا مقصد، غیر فوجی شہریوں کی حفاظت کے لیے ایک عارضی اقدام تھا نہ دہشتگردوں کیلئے ایک محفوظ پناہ گاہ کی تخلیق؛ اور یہ شامی حکومت کو دہشتگردی کے خلاف جنگ کے لیے اپنے حق سے محروم نہیں کر سکتا ہے البتہ یہ بین الاقوامی انسان دوستانہ قوانین کے مطابق ہونا ہوگا.
تخت روانچی نے مزید کہا کہ لہذا، دہشت گردوں کو شکست دینے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو آزاد کرنا بھی ضروری ہے.
انہوں نے کہا کہ فی الحال خطرناک دہشتگردوں کو شام میں 2 ملین سے زائد غیرفوجی شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرںے کی اجازت دی گئی ہے اور اس صورتحال کا تسلسل غیر فوجی شہریوں کے مزید قتل عام کا باعث بنے گا.
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا کہ ہمیں ہوشیار رہنا چاہیے کہ نہتے شہریوں کی حمایت کے بجائے دہشتگروں کی پشت پناہی نہ کریں.
انہوں نے کہا کہ شامی مسئلہ کا حل فوجی نہیں اور ایران شامی عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کر ے گا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
ایرانی نیول چیف کا دوره پاکستان
اسلام آباد، ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل 'حسین خانزادی' نے پاکستان کے دورے کے موقع پر اپنے…
-
آفکام کی ملک دشمنوں ٹی وی چینلز کیخلاف ایران کی شکایت کی موصولی کی تصدیق
لندن، ارنا - برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام…
-
اندرونی مسائل میں مداخلت ناقابل برداشت ہے:ایران
تہران، ارنا، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہماری حکومت اور عدلیہ کسی کے مشورے کوقبول…
-
ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا ملک کے مختلف صوبوں کی 8 ٹیموں کی شرکت سے آغاز…
-
ایرانی شمالی علاقوں میں موسم خزاں کے دلفریب رنگ
ایران کے شمال میں واقع صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقوں "فیروق کوی" اور "درہ شہدا" میں موسم…
-
تکاب میں برفباری کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر مہاباد میں واقع علاقے تکاب میں موسم سرما کے موقع…
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
تہران، ارنا- رواں سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران میں نان آئل مصنوعات…
-
آسٹریا، تمام شعبوں میں ایران سے تعلقات کے فروغ پر تیار ہے
سنندچ،ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک…
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…