15 مئی، 2019 12:33 PM
News Code: 3695176
0 Persons
ظریف کا دورہ بھارت مکمل، جاپان روانہ

تہران، 15 مئی، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ جو بھارت کے دو روزہ سرکاری دورے پر تھے بدھ کے روز اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر ٹوکیو کے دورے پر روانہ ہوگئے.

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق، ظریف اور ان کا وفد نئی دہلی سے جاپان روانہ ہوگئے.
ایرانی وزیر خارجہ کل جاپانی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے اہم ملاقاتیں کریں گے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@