ایرانی جوڈو کھیلاڑی کی عالمی جوڈو چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن

باکو، 15 مئی، ارنا – ایرانی جوڈو کھیلاڑی "محمد رضا خیراللہ زادہ" نے آذربائیجان میں منعقدہ عالمی گرینڈ پری جوڈو مقابلوں میں اپنے ازبک حریف کے خلاف شکست کھا کر دوسری پوزیشن اپنے نام کرلیا.

ایرانی کھیلاڑی منعقدہ مقابلوں میں اپنے ازبک حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا دوسری پوزیشن پر آگئی.
واضح رہے کہ عالمی گرینڈ پری جوڈو مقابلوں کا 13 مئی کو آذری دارالحکومت باکو میں انعقاد کیا گیا جس میں 35 ممالک کے 235 نمائندوں نے شرکت کی ۔
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@