خطی ممالک کے مفادات، امن و استحکام کے فروغ سے منسلک ہیں: ظریف

تہران، 14 مئی، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جو اس حساس خطے میں رہتے ہیں ان کے حقیقی مفادات، امن، استحکام اور تعاون کے فروغ سے منسلک ہیں۔

"محمد جواد ظریف" نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ ترکمانستان اور بھارت میں اچھے تعمیری مذاکرت کیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ جواس حساس خطے میں رہتے ہیں ان کے حقیقی مفادات، امن، استحکام اور تعاون کے فروغ سے منسلک ہیں۔
ظریف نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اب بھی سب سے زیادہ قابل بھروسہ، مؤثر، مستحکم اور محفوظ پارٹنر ہے۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ دنوں میں ترکمانستان اور بھارت کا دورہ کرتے ہوئے ان دونوں ممالک کے حکام سے ملاقتیں کیں۔
ہونے والی ملاقاتوں میں دونوں فرقیقن نے باہمی تعلقات کے فروغ کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@