ایرانی جنوبی صوبے خوزستان کا انمول قدرتی حسن

خوزستان، ایران کے جنوبی صوبے خوزستان میں واقع شہر "دہ دز" میں موجود "سادات حسینی" اور "شیون" کے دشت سرسبز و شاداب پہاڑوں کیساتھ اس علاقے کے قدرتی مناظر کی بھر پور عکاسی کرتی ہیں۔