
تہران، 14 مئی، ارنا- بلجیم کی قومی فٹبال ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ "مارک ویلموٹس"، عنقریب ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے طور پر مقرر ہوں گے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے پرتگالی ہیڈ کوچ "کارلوس غیروژ"، 8 سال کیلئے ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈکوچ کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔ وہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد کولمبو گئے۔
HLN ویب سائٹ کے مطابق، ویلموٹس، اپنے عہدے کا آغاز ایران اور شام کے درمیان آئندہ میچ سے کریں گے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ویلموٹس نے 2015 فٹبال ورلڈ کپ اور یورو 2016 فٹبال مقابلوں میں بطور بلجیم کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ فرائض سرانجام دے رہے تھے اور ایک مختصر عرصے کیلئے بھی ساحل عاج کی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ تھے۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
یوٹیوب نے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے اکاؤنٹس کو بند کردیا
تہران، ارنا - یوٹیوب نے کچھ گھنٹے پہلے پریس ٹی وی کے انگریزی زبان اور ہسپان ٹی وی کے ہسپانوی…
-
عوامی سفارتکاری میں فارسی کے فروغ کو بڑی اہمیت حاصل ہے: ایرانی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ فارسی زبان کا فروغ اہم ہے اور عوامی سفارتکاری میں…
-
امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی پامالی، چین کی کڑی تنقید
بیجنگ، ارنا - ترجمان چینی دفترخارجہ نے امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی شدید خلاف…
-
افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت منظور نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک افغانستان میں امن…
-
ایران نے اپنے شہریوں کو امریکہ جانے پر خبردار کردیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ایرانی شہریوں خاص طور پر اسکالرز…
-
سعودی تیل تنصیبات پر ایران ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: اقوام متحدہ
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں…
-
آسٹرین سفیر کا ایرانی صوبے کرمانشاہ کے تاریخی مقامات کا دورہ
کرمانشاہ، ارنا – ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے کرمانشاہ کے دلکش اور سیاحتی مقامات جیسے طاق…
-
امریکی میلے میں ایرانی شارٹ فلم کی نمائش ہوگی
تہران،ارنا- خاتون ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم "Exam" کو امریکہ میں منعقدہ Sundance فلم…
-
ایرانی کھیلاڑی کی عالمی کراٹے مقابلوں میں تیسری پوزیشن
مہاباد، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کراٹے کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ 2019 بین الاقوامی…
-
ارنا نیوز ایجنسی، بھارتی میڈیا کیساتھ تعاون کی توسیع کیلئے آمادہ ہے: ہاشمی
تہران، ارنا - ایران کے سرکاری خبررساں ادارے (IRNA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ ارنا، بھارتی ذرائع…