
تہران، 13 مئی، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور چین نے افغانستان میں کابل حکومت کی قیادت میں امن عمل کی حمایت پر اتفاق کیا ہے.
اس موقع پر عراقچی نے افغانستان میں پایدار قیام امن کے حوالے سے علاقائی ممالک کے کردار پر زور دیا۔
ہونے والی ملاقات میں دونوں فریقین نے افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور افغان امن عمل سے متعلق کیے گئے اقدامات کا جائزہ لے کر افغانستان میں پایدار قیام امن و استحکام کیلئے افغانوں کی زیر سرکردگی میں افغان امن عمل کی حمایت پر زور دیا۔
اس کے علاوہ دونوں فریقین نے افغانستان سے متعلق مشترکہ مفادات اور تشویشوں کے پیش نظر افغان مسئلے کے حوالے سے باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
9467**274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
ایرانی نیول چیف کا دوره پاکستان
اسلام آباد، ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل 'حسین خانزادی' نے پاکستان کے دورے کے موقع پر اپنے…
-
آفکام کی ملک دشمنوں ٹی وی چینلز کیخلاف ایران کی شکایت کی موصولی کی تصدیق
لندن، ارنا - برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام…
-
اندرونی مسائل میں مداخلت ناقابل برداشت ہے:ایران
تہران، ارنا، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہماری حکومت اور عدلیہ کسی کے مشورے کوقبول…
-
ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا ملک کے مختلف صوبوں کی 8 ٹیموں کی شرکت سے آغاز…
-
ایرانی شمالی علاقوں میں موسم خزاں کے دلفریب رنگ
ایران کے شمال میں واقع صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقوں "فیروق کوی" اور "درہ شہدا" میں موسم…
-
تکاب میں برفباری کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر مہاباد میں واقع علاقے تکاب میں موسم سرما کے موقع…
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
تہران، ارنا- رواں سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران میں نان آئل مصنوعات…
-
آسٹریا، تمام شعبوں میں ایران سے تعلقات کے فروغ پر تیار ہے
سنندچ،ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک…
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…