ایران میں رمضان مہینے کے موقع پر جلیبی کی تیاری

بجنورد، ایرانی عوام رمضان المبارک کے مہینے میں جتنی جلیبی کھاتے ہیں اتنی جلیبی پورا سال نہیں کھاتے، ایران میں رمضان کے موقع پر جیلبی کے ساتھ ساتھ ایک خاص مزے دار مٹھائی جسے "بامیہ" کہتے ہیں کو بھی تیار کیا جاتا ہے۔