خاتون ایرانی کھیلاڑی کی چین ووشو لیگ میں فتح

تہران، 13 مئی، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "الہہ منصوریان" نے چین ووشو لیگ میں اپنی چینی حریف کو شکست دے کر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

تفصیلات کے مطابق، الہہ منصوریان نے چین میں منعقدہ ووشو مقابلوں میں اپنی چینی حریف کو جارحانہ شکست دے کر فتح حاصل کرلی.
خاتون ایرانی کھیلاڑی نے منعقدہ ووشو مقابلوں میں شنگہائی ٹیم کے لئے میچ کر رہی ہے.
9393*274 **
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@