
ارومیہ، 13 مئی، ارنا – فرانسیسی فلم سازوں نے ایرانی مغربی علاقے ارومیہ میں تاریخی قرہ چرچ پر ایک دستاویزی فلم بنائی ہے جسے RT چینل میں نشر کی جاتی ہے.
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ "بون پیوش" فلم سازی انسٹی ٹیوٹ نے اس دستاویزی فلم کی فلمنگ کی ہے.
جباری نے کہا کہ فرانسیسی بون پیوش فلم سازی انسٹی ٹیوٹ ایرانی ثقافتی ورثے بالخصوص صوبے مغربی آذربائیجان پر دستاویزی فلمیں بناتا ہے.
تفصیلات کے مطابق، قرہ چرچ ایک آذری لفظ ہے جس کا معنی بلیک یا تادئوس چرچ (St. Thaddeus Monastery) ہے. یہ چرچ ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر ارومیہ میں واقع ہے جو سیاہ اور سفید پتھروں اور خوبصورت گنبدوں کی وجہ سے دنیا کے سب سے دلکش اور قدیم ترین کلیساوں میں سے ایک ہے.
قرہ چرچ 40 یا 43 عیسوی سالوں میں قائم ہوا ہے جو ایران کا پہلا چرچ اور عیسائی برادری کے سب سے پہلے اور پرانی گرجاگھروں میں سے ایک ہے.
یہ چرچ عیسائیت کی دنیا میں سب سے قیمتی مذہبی عمارتوں میں سے ایک ہے.
یہ تاریخی اور حسین عمارت، اشکانیان کے دور حکومت میں ارومیہ کے علاقے چالدران میں تعمیر کی گئی جس کو 2008 میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
عوامی سفارتکاری میں فارسی کے فروغ کو بڑی اہمیت حاصل ہے: ایرانی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ فارسی زبان کا فروغ اہم ہے اور عوامی سفارتکاری میں…
-
امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی پامالی، چین کی کڑی تنقید
بیجنگ، ارنا - ترجمان چینی دفترخارجہ نے امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی شدید خلاف…
-
افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت منظور نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک افغانستان میں امن…
-
ایران نے اپنے شہریوں کو امریکہ جانے پر خبردار کردیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ایرانی شہریوں خاص طور پر اسکالرز…
-
سعودی تیل تنصیبات پر ایران ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: اقوام متحدہ
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں…
-
آسٹرین سفیر کا ایرانی صوبے کرمانشاہ کے تاریخی مقامات کا دورہ
کرمانشاہ، ارنا – ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے کرمانشاہ کے دلکش اور سیاحتی مقامات جیسے طاق…
-
امریکی میلے میں ایرانی شارٹ فلم کی نمائش ہوگی
تہران،ارنا- خاتون ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم "Exam" کو امریکہ میں منعقدہ Sundance فلم…
-
ایرانی کھیلاڑی کی عالمی کراٹے مقابلوں میں تیسری پوزیشن
مہاباد، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کراٹے کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ 2019 بین الاقوامی…
-
ارنا نیوز ایجنسی، بھارتی میڈیا کیساتھ تعاون کی توسیع کیلئے آمادہ ہے: ہاشمی
تہران، ارنا - ایران کے سرکاری خبررساں ادارے (IRNA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ ارنا، بھارتی ذرائع…
-
انسانی حقوق کے سیاسی استعمال پر یقین نہیں رکھتے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم خودمختار ریاستوں کے خلاف انسانی…