ایرانی شہر سروآباد میں خوبصورت شفاف پانی کا چشمہ

سنندچ، ایران کے مغربی صوبے کردستان کے شہر سرو آباد میں واقع خوبصورت اور شفاف پانی کا چشمہ جو ہر کسی کو دعوتِ نظارہ دیتا ہے۔