ایرانی صوبے اصفہان میں مہاجر فلمونگوز کی پھر واپسی

اصفہان، 12 مئی، ارنا - مہاجر فلمونگوز کا پہلا گروپ نے جو دوسال پہلے خشک سالی کی وجہ سے تالاب سے مہاجرت کی ہیں اب حالیہ بارشوں اور پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے اس تالاب میں واپس آگئے ہیں.

گزشتہ روز سے تقریبا150 فلمونگوز دوسال کے بعد صوبے اصفہان میں واقع بین الاقوامی 'گاوخونی' تالاب میں آگئے ہیں.
تفصیلات کے مطابق، روان سال کی حالیہ شدید بارشیں، بتھ، فلمونگو اور کچھ سمندری پرندوں کی ایران واپسی کا باعث ہے.
'گاوخونی' تالاب ایران کے 19 بین الاقوامی تالابوں میں سے ایک ہے جو 1975ء کو ایران کے شمالی صوبے مازندران کے شہر رامسر کے کنویشن میں رجسٹرد ہو چکا ہے.
یہ تالاب476 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اصفہان کے جنوب مشرق سے 140 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@