گزشتہ سال میں ایرانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی ایک ارب سے زائد برآمدات

تہران، 12 مئی، ارنا- ایرانی محکمہ کان کنی، صنعت اور تجارت میں ٹیکسٹائل اور ملبوسات صنعت ادارے کے دائریکٹر مینجر نے کہا ہے کہ ایران میں گزشتہ سال کے دوران، ایک ارب 93 ملین ڈالر ٹیکسٹائل اور ملبوسات صنعت کی مصنوعات کو برآمد کیا گیا ہے۔

یہ بات "افسانہ محرابی" نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سال کے دوران، 312 ہزار ٹن سے زائد ٹیکسٹائل اور ملبوسات صنعت کی مصنوعات کو برآمد کیا گیا جس میں 2017 کے مقابلے میں وزن کے لحاظ سے 6 فیصد اور مالیت کے لحاظ سے 26 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکسائل صنعت کی سب سے زیادہ برآمد شدہ مصنوعات "فلور کا احاطہ" تھیں جن کی مالیت 417 ڈالر اور وزن 8لاکھ ٹن پر مشتمل ہیں۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@