ایرانی باکسر کی امریکی پروفیشنل لیگ میں اعلی کارکردگی

تہران، 12 مئی، ارنا – سابق ایرانی باکسنگ ٹیم کے کپتان نے امریکی پروفیشنل لیگ میں اپنے میکسیکن حریف کو جارحانہ شکست دے کر اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا.

ایرانی باکسر "سالار غلامی" نے اتوار کے روز امریکہ میں پروفیشنل لیگ کے مقابلوں میں اپنے میکسیکن حریف کو شکست دے دی.
غلامی نے بلغاریہ میں عالمی مقابلوں میں شرکت کے بعد کینیڈا کی "ٹائٹل فایٹ" ٹیم کی جانب سے دعوت دیا گیا اور اب اس ٹیم کے لئے میچ کر رہا ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@