ایرانی انیمیشن کی فرانس کے شارٹ فلم میلے میں نمائش ہوگی

تہران، 12 مئی، ارنا – ایرانی فلمساز "عباس جلالی یکتا" کی بنائی گئی انیمیشن "سمندر کا بیٹا" کو فرانس میں انسی نامی شارٹ فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

دوسرے ایرانی فلم ساز "امیر ہوشنگ معین" کی بنائی گئی انیمیشن "گرگم وگلہ میبرم" کو منعقد ہونے والے شارٹ فلم میلے میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.
"سمندر کا بیٹا" کی کہانی ایک جوڑے جو ایک بیٹے کے ساتھ دیوار کے اوپر زندگی گزارتے ہیں، کی مبنی پر ہے.
تفصیلات کے مطابق، انسی نامی شارٹ فلم میلے کا 10 سے 15 جون تک فرانس میں انعقاد کیا جائے گا جس میں اسلامی جمہوریہ ایران، کروشیا، امریکہ، جرمنی، برازیل، چین، پیرو اور یونان کی 23 فلمیں شریک ہوں گی.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@