جنوبی افریقہ میلے میں ایرانی فلم کی نمائش ہوگی

تہران، 11مئی، ارنا- ایرانی فن کاروں کی بنائی گئی فلم "winter girls" کو جنوبی افریقہ میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق، ایرانی ہدایتکار" بہزاد خدا ویسی" کی بنائی گئی فلم "winter girls" کو جنوبی افریقہ میں منعقد ہونے والے 40 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
اس فلم میلے کا ہرسالہ 18 سے 25 جولائی تک جنوبی افریقہ کے شہر دوربان میں انعقاد کیا جاتا ہے۔
فلم "winter girls" کی کہانی انسانی اعضا کا عطیہ پر مبنی فلم ہے۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@