ایرانی شہر خوانسار میں خوبصورت ٹولپس کا دشت

ایرانی صوبے اصفہان کے شہر خوانسار میں خوبصورت ٹولپس کا دشت واقع ہے جس نے علاقے کے حسن کو دوبالا کر دیا ہے۔