ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم ایشیائی چیمپئن شپ مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلہ پہنچ گئی

تہران، 11 مئی، ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ایشیائی طلباء کے چیمپئن شپ مقابلوں میں اپنی حریف ہانگ کانگ کی ٹیم کو جارحانہ شکست دے کر ان مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

ایرانی اوپن یورنیورسٹی کی خواتین ٹیم نے چینی تائپی میں منعقدہ ایشیائی طلباء کے باسکٹ بال مقابلوں میں اپنی حریف ہانگ کانگ کی ٹیم کو 19-13 کے نتیجے کے ساتھ شکست دے دی۔
ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے منعقدہ مقابلوں میں منگولیا، چینی تائپی، چین اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کو شکست دے کر سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.
تفصیلات کے مطابق، پانچواں ایشیائی طلباء کے باسکٹ بال مقابلے 6 سے 12 مئی تک چینی تائپی میں جاری ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@