ایرانی علاقے قمصر میں عرق گلاب بنانے کی تصویری جھلکیاں

کاشان، ایرانی صوبے اصفہان کے شہر کاشان کے علاقے قمصر میں مئی مہینے کے دوران عرق گلاب تیار کرنے کی سرگرمیوں کا آغاز کیا گیا ہے.