علاقائی عوام، امریکہ سے نفرت کرتے ہیں: ظریف

تہران، 7 مئی، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور اس کے اتحادی، بدامنی محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ خطے کے عوام، ان سے نفرت کرتے ہیں لہذا ایران پر الزام لگانے سے اس صورتحال میں تبدیلی نہیں آئے گی۔

"محمد جواد ظریف" نے ایک ٹوئٹر پیغام کے ذریعے مزید کہا کہ ٹیم بی نے پھر بھی اپنی سرگرمیوں کا آغاز کیا ہے ایک طرف خطے میں جنگی بحری بیڑا تعینات کرنے کا اعلان جو در اصل گزشتہ مہینے میں بھیجا گیا تھا اور دوسری طرف ایران کو کھوکھلی دھمکی دینے کے حوالے سے شدید انتباہ!
ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اگر امریکہ اور اس کے اتحادی، بدامنی محسوس کرتے ہیں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ خطے کے عوام ان سے نفرت رکھتے ہیں لہذا ایران پر الزام لگانے سے اس صورتحال میں تبدیلی نہیں آئے گی۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@