ایرانی خواتین کی باسکٹ بال ٹیم مقتدرانہ انداز غیر ملکی حریفوں کیخلاف میچ کھیلے گی: ایرانی باسکٹ بال سٹار

تہران، 7 مئی، ارنا – ایرانی خاتون کی باسکٹ بال کھیلاڑی جنہوں نے مغربی ایشیا کے کلبوں کی سب سے بہترین شوٹر کے طور پر منتخب ہوگئی ہے، کہا ہے کہ ایرانی ٹیم، اعلی خود اعتمادی کیساتھ اپنی غیر ملکی حریفوں کے خلاف میچ کھیلے گی.

ایرانی خواتین کی باسکٹ بال سٹار 'دلارام وکیلی' نے آج بروز منگل کہا کہ ایرانی باسکٹ بال ٹیم اپنی اچھی کارکردگی کے ساتھ اپنے غیر ملکی حریفوں کے خلاف جارحانہ انداز میں مقابلہ کرے گی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@