78 سال کے بعد نایاب ایرانی شیر کی وطن منتقلی

تہران، ایرانی شیروں کی نسل معدوم ہونے کے 78 سال گزرنے کے بعد، ایک ایرانی شیر جس کا نام "کامران" ہے کو برطانیہ کی "بریستول" چھڑیا گھر سے ایران کی "ارم" چھڑیا گھر میں منتقل کیا گیا ہے اور آئندہ ہفتوں میں ایک شیرنی کو بھی آئرلینڈ کی "دوبلین" چھڑیا گھرسے ایران میں منتقل کیا جاتا ہے۔