
تہران، 6 مئی، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی "ارنا" کے منیجنگ ڈائریکٹر نے اپنے ایک پیغام میں ہفتہ کی رات غزہ میں آناتولی پر خبر رساں ادارے پر ناجائز صہیونی ریاست کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے کارکنوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے اس حملے کا مقصد ان میڈیا جو فلسطینی مظلوم قوم کے خلاف صہیونیوں کے ظالمانہ اقدامات کو واضح کرنے کے لئے کوشش کر رہی ہیں، کی خاموشی ہے۔
ہاشمی نے کہا کہ یہ اقدام ان تمام میڈیا جو دنیا اور علاقے کے عوام کی آواز ہیں، پر حملہ ہے۔ یہ حملہ ناجائز صہیونی ریاست کے حکام کے حقیقی چہرے کی نشاندہی کر رہا ہے۔
ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ نے اس بات پر زور دیا اور کہا کہ یہ حملہ تمام میڈیا سمیت آناتولی خبر رساں ادارے کی انسانی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کو روک نہیں کر سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، ناجائز صہیونی ریاست نے حالیہ دنوں میں غزہ کے مظلوم عوام پر بڑھتے ہوئے حملے کیا اور ان کی جانب سے میڈیا کو نشانے بنانے کا مقصد عالمی عوامی رائے کے سامنے فلسطینیوں کے خلاف اپنے وحشیانہ اور ظالمانہ اقدامات کو چھوڑنا ہے۔
ناجائز صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ پٹی پر حملوں کا ہفتہ کی صبح سے آغاز کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد سمیت صبا کے نام سے ایک 14 ماہ کی بچی اور ان کی حاملہ ماؤں شہید ہوگئے ہیں۔
274٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
عوامی سفارتکاری میں فارسی کے فروغ کو بڑی اہمیت حاصل ہے: ایرانی ترجمان
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ فارسی زبان کا فروغ اہم ہے اور عوامی سفارتکاری میں…
-
امریکہ اور یورپ میں انسانی حقوق کی پامالی، چین کی کڑی تنقید
بیجنگ، ارنا - ترجمان چینی دفترخارجہ نے امریکہ اور یورپی ممالک میں انسانی حقوق کی شدید خلاف…
-
افغان امن عمل میں اغیار کی مداخلت منظور نہیں: ظریف
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک افغانستان میں امن…
-
ایران نے اپنے شہریوں کو امریکہ جانے پر خبردار کردیا
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں ایرانی شہریوں خاص طور پر اسکالرز…
-
سعودی تیل تنصیبات پر ایران ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں: اقوام متحدہ
تہران، ارنا - اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تیل تنصیبات پر حالیہ حملوں…
-
آسٹرین سفیر کا ایرانی صوبے کرمانشاہ کے تاریخی مقامات کا دورہ
کرمانشاہ، ارنا – ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے کرمانشاہ کے دلکش اور سیاحتی مقامات جیسے طاق…
-
امریکی میلے میں ایرانی شارٹ فلم کی نمائش ہوگی
تہران،ارنا- خاتون ایرانی فنکار کی بنائی گئی شارٹ فلم "Exam" کو امریکہ میں منعقدہ Sundance فلم…
-
ایرانی کھیلاڑی کی عالمی کراٹے مقابلوں میں تیسری پوزیشن
مہاباد، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کراٹے کھیلاڑی نے قازقستان میں منعقدہ 2019 بین الاقوامی…
-
ارنا نیوز ایجنسی، بھارتی میڈیا کیساتھ تعاون کی توسیع کیلئے آمادہ ہے: ہاشمی
تہران، ارنا - ایران کے سرکاری خبررساں ادارے (IRNA) کے سربراہ نے کہا ہے کہ ارنا، بھارتی ذرائع…
-
انسانی حقوق کے سیاسی استعمال پر یقین نہیں رکھتے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم خودمختار ریاستوں کے خلاف انسانی…