ایرانی کھیلاڑی نے شطرنج مقابلوں میں فتح حاصل کی

تہران، 6 مئی، ارنا –ایرانی شطرنج کھیلاڑی نے سویڈن میں منعقدہ شطرنج مقابلوں کے تیسرے راونڈ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو ہرا دیا.

نوجوان ایرانی کھیلاڑی پرہام مقصود لو نے گزشتہ روز سویڈن میں منعقدہ 25 ویں شطرنج ٹورنامنٹ میں اپنے سوئڈن کے حریف کو شکست دے کر اپنی پہلی کامیابی حاصل کی.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@