روایتی ایرانی موسیقی گروپ کی تبلیسی چائے فیسٹیول میں اعلی کارکردگی

باکو، 6 مئی، ارنا – روایتی ایرانی موسیقی گروپ نے عالمی تبلیسی چائے فیسٹیول میں لائیو طور پر شمالی صوبے گیلان کے مقامی موسیقی اجراء کر دیا۔

منعقد ہونے والے عالمی چائے فیسٹیول میں جارجیا کے وزیر اعظم، سفارتخانے اور دوسرے ممالک کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
جارجیا میں تعینات ایرانی ثقافتی اتاشی اور بیرون ملک میں مقیم ایرانیوں کے ثقافتی ادارے کے درمیان باہمی تعاون کے ذریعہ اس فیسٹیول میں ایرانی بوٹ کا افتتاح کردیا گیا جس میں لاہیجان کا چائے، کوکیز اور کینڈی منظر عام پر لا رہے ہیں۔
ایرانی ثقافتی اتاشی "حمید مصطفوی" نے اس نمائش کی منعقدہ تقریب میں کہا کہ اس سالانہ نمائش کا افتتاح مختلف ملکی اور غیرملکی قوموں کے درمیان ثقافتی تبادلے اور تجربات کی منتقلی کے لئے ایک سنہری موقع ہے۔
274٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@