ایرانی شمالی صوبے مازندارن میں چاول کی کاشت

ایران کے شمالی صوبے مازندران میں کسان مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی دن رات کی محنت سے کھیتی باڑی کرکے چاولوں کی بہترین فصل تیار کرتی ہیں۔