ایرانی ثقافت اور تاریخ، ہر سیاحوں کی توجہ کو راغب کرتی ہے: ایرانی سفیر

بلغراد، 6 مئی، ارنا – ہنگری میں متعین ایرانی سفیر نے ایرانی پرانی ثقافت اور تاریخ ایسی ہے کہ ہر سیاحوں کی توجہ کو راغب کر کے ایران کی سیر کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہے.

یہ بات 'غلامعلی رجبی یزدی' نے اتوار کے روز بلغراد میں ارنا کے نمائندے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی.
انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران چار موسموں (موسم بہار، موسم گرما، موسم خزاں اور موسم سرما) کی سرزمین ہے جس کی منفرد فطرت، دنیا کے مختلف سیاحوں کی توجہ کو اپنی طرف متوجہ کر سکتی ہے.
ایرانی سفیر نے ایران میں منعقدہ کتاب میلے کے انعقاد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی شاعروں کے آثار کو ہنگری زبان میں ترجمہ کرنے کے لیے ایرانی سفارتخانے کی کوششیں، ملک کے تہذیبی اور ثقافتی ورثوں کو پیش کرنے کے طریقوں میں سے ایک ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@