ایرانی ہدایت کار کو ترکی فلم میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا

تہران، 5 مئی، ارنا – ایرانی ہدایت کار 'مجید مجیدی' کو ترکی کے فلم میلے کے بہترین فلم ساز کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

نامور ایرانی فلم ساز 'مجید مجیدی' نے ترکی شہر قونیہ میں ہونے والے فلم فیسٹیول کے سب سے بہترین فلم ساز کا ایوارڈ حاصل کر لیا.
اس فلم میلے میں مجید مجیدی کی دو فلموں 'بید مجنون' اور 'بچہ ہائے آسمان'کی نمائش کی گئی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@