ایرانی کھیلاڑی کی عالمی شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی

تہران، 5 مئی، ارنا – ایرانی شطرنج کھیلاڑی نے سویڈن میں عالمی شطرنج مقابلوں میں اپنے بھارتی حریف کے خلاف برابری حاصل کرلی۔

ایرانی کھیلاڑی "پرہام مقصودلو" نے سویڈن میں عالمی شطرنج مقابلوں میں اپنے طاقتور بھارتی حریف کے خلاف میچ میں برابری کے ساتھ پانچویں پوزیشن اپنے نام کرلیا۔
25ویں عالمی شطرنج مقابلوں کا جمعہ کے روز سے سویڈن میں آغاز کیا گیا جس میں 8 کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@