ایرانی طالب علموں نے عالمی ابیکس مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا

بیروت، 5 مئی، ارنا – ایرانی طالب علموں نے لبنان میں عالمی ایبکس مقابلوں میں اپنی اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

ایرانی طالب علم "سینا تقی زادہ" نے گروپ B میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی اور دوسری ایرانی طالب علم "مبینا خلیلی نیا" چھوٹی پوزیشن پر آگئی۔
تفصیلات کے مطابق، عالمی ایبکس مقابلوں کا لبنان کے دارالحکومت بیروت میں انعقاد کیا گیا جس میں 13 ممالک کے 1200 طالب علموں نے شرکت کی۔
یاد رہے کہ ایرانی طالب علموں نے 2018 کو ملائیشیا اور جنوبی افریقہ میں عالمی ایبکس مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
274٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@