اقوام متحدہ کا غزہ پٹی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

تہران، 5 مئی، ارنا – اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر برائے مشرق وسطی میں قیام امن امور نے غزہ پٹی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حالیہ معاہدے کی جلد واپسی پر زور دیا۔

یہ بات " نیکلائی ملادینوف" اپنے ایک بیان میں غزہ پتی کی صورتحال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ہم مصر اور دوسرے ممالک کے ساتھ غزہ میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے باہمی تعاون کر رہے ہیں اور گزشتہ چند مہینے سے پہلے طے پانے والے معاہدے کی واپسی کی ضرورت ہے۔
ملادینوف نے کہا کہ جن ممالک اس معاہدے کی خلاف ورزی چاہتے ہیں تمام پیش آنے والی کشیدگیوں کے سنگین نتائج کی ذمہ دار ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس تنازعات کا تسلسل تمام کارکردگیوں کی شکست اور بحرانوں کے حل کی دستیابی کے موقع کی تباہی کا باعث بنیں گے۔
تفصیلات کے مطابق، مصر نے فلسطین کے مقاومتی گروپ اور ناجائز صہیونی ریاست کے درمیان ثالثی کردار کے لئے کوشش کی۔
ناجائز صہیونی ریاست نے جمعہ کے روز سے غزہ پر ہوائی حملہ کا آغاز کیا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 9 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
274٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@