علامہ سید عبدالفتاح نواب نئے ایرانی نمائنده حج کے مقرر

تہران، 4 مئی، ارنا - ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نئے نمائندہ حج کو تعینات کردیا۔

تفصیلات کے مطابق قائد اسلامی انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے ہفتہ کے روز، اپنے ایک حکم میں، علامہ سید "سید عبدالفتاح نواب" کو ایرانی نمائندہ حج کے طور پر تعینات کردیا-
علامہ سید عبدالفتاح نواب، سابق ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندہ برائے امور حج "علامہ قاضی عسگر" کی جگہ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@