ایرانی ڈسک پھینکنے والے کھیلاڑی نے ٹوکیو میں المپکس مقابلوں کا کوٹہ حاصل کر لیا

تہران، 4 مئی، ارنا – ایرانی کھیلاڑی "احسان حدادی" نے قطری دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہونے والے ایٹھلٹیکس مقابلوں کے ڈسک پھینکنے میں ٹوکیو میں 2020 کے المپکس مقابلوں کے دوسرے کوٹہ حاصل کرلیا۔

حدادی نے دوحہ میں منعقد ہونے والے ایٹھلٹیکس مقابلوں میں 66۔78 میٹر ریکاڑد قائم کرنے کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق، ٹوکیو میں 2020 کے المپکس مقابلوں کا ریکاڑد 66 میٹر ہے جو حدادی اس مقدار سے 78 سنٹی میٹر سے زیادہ ڈسک پھینک کرسکا۔
خاتون ایرانی شوٹر "نجمہ خدمتی" نے عالمی مقابلوں میں پانچویں پوزیشن پر آگئی اور انہوں نے ٹوکیو میں 2020 کے المپکس کا پہلا کوٹُہ حاصل کرلیا۔
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@