
تہران، 1مئی، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے قطر کے دورے پر ایشیائی تعاون ڈائیلاگ کے انعقاد کی ضرورت سمیت توسیع پسندانہ یکطرفہ اقدامات کی روک تھام کیلئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان مذاکرات میں علاقائی تعاون ڈائیلاگ کی نشست کے انعقاد کی ضروت سمیت توسیع پسندانہ یکطرفہ اقدامات کی روک تھام کیلئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر زور دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے قطر کے دورے پر قطر، ترکی، سری لنکا، ملائیشیا، انڈونیشیا اور قازقستان کے وزرائے خارجہ سے بھی الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کل رات امیر قطر کی عشائیہ تقریب میں بھی شرکت کی۔
اس کے علاوہ انہوں نے الجزیرہ نیوز چینل سے مختلف موضوعات بشمول ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات، ایرانی تیل کی برآمدات، خلیج فارس اور آبنائے ہرمز، ایران مخالف امریکی معاشی دہشتگردی، ٹیم بی کی سازشوں، ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات، یمنی بحران اور انسداد دہشتگردی کے حوالے سے انٹرویو کی ہے جس کے بارے میں مزید تفصیلات جلدی سے نشر ہوں گے۔
واضح رہے کہ ایشیائی تعاون ڈائیلاگ 2002ء کو تھائی لینڈ میں 18 ایشیائی ممالک کی شرکت سے قیام عمل میں آیا اور اب 32 ممالک اس تنظیم کے رکن ہیں۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
-
آفکام کی ملک دشمنوں ٹی وی چینلز کیخلاف ایران کی شکایت کی موصولی کی تصدیق
لندن، ارنا - برطانیہ میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آفکام…
-
اندرونی مسائل میں مداخلت ناقابل برداشت ہے:ایران
تہران، ارنا، ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہماری حکومت اور عدلیہ کسی کے مشورے کوقبول…
-
ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں ووشو پریمیئر لیگ کا ملک کے مختلف صوبوں کی 8 ٹیموں کی شرکت سے آغاز…
-
ایرانی شمالی علاقوں میں موسم خزاں کے دلفریب رنگ
ایران کے شمال میں واقع صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقوں "فیروق کوی" اور "درہ شہدا" میں موسم…
-
تکاب میں برفباری کا خوبصورت منظر
ایران کے شمالی صوبے مغربی آذربائیجان کے شہر مہاباد میں واقع علاقے تکاب میں موسم سرما کے موقع…
-
ایران کی نان آئل مصنوعات کی برآمدات 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
تہران، ارنا- رواں سال کے ابتدائی 8 مہینوں کے دوران، اسلامی جمہوریہ ایران میں نان آئل مصنوعات…
-
آسٹریا، تمام شعبوں میں ایران سے تعلقات کے فروغ پر تیار ہے
سنندچ،ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات آسٹرین سفیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ان کا ملک…
-
ایران انڈر ایشیائی 14ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا
تہران، ارنا – ایشین ٹینس کنفڈریشن نے اعلان کردیا کہ ایران 2020 کے انڈر14 ایشیائی ٹینس مقابلوں…
-
ایران کا ہمسایہ ہوکر امریکی سازشوں کا ساتھ دینا سمجھ سے بالاتر ہے: ترجمان
تہران، ارنا - ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے حالیہ سربراہی اجلاس کے اختتامی…
-
ایران نے حالیہ بدامنی واقعات پر الزامات سے بھری اقوام متحدہ رپورٹ کا جواب دیا
تہران، ارنا - ایران میں حالیہ بدامنی کے واقعات پر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے من گھڑت…