ایرانی شمالی علاقے میں "امن کی آواز" کنسرٹ کا انعقاد

گرگان، ایرانی شمالی صوبے گلستان کے علاقے گرگان میں "امن کی آواز" نامی کنسرٹ ایرانی خاتون "مریم گیلاسیان" کی قیادت میں انعقاد کیا گیا۔